ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ایک ستارہ کہکشاں ہو گیا۔۔۔ ایک عہد تمام ہوا۔۔۔ ایک شخص امر ہوگیا۔۔۔ ایک تاریخ آج اختتام پذیر ہوئی۔۔۔ ڈاکٹروں نے نامور سائنسدان کی جان بچانے کی پوری کوشش کی لیکن ایسا کرنے سے قاصر رہے ، جس کے نتیجے میں صبح 7:04 بجے ان کی موت ہوگئی۔ ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر…
Read More “ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان” »