حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون قسط نمبر 9
تحریر : حمیرا ( مروہ صدیقی ) کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ بھوکے پیاسے مسافر آگے کہاں گئے ؟ یہ پریشان حال مسافر یعنی حضرت موسیٰ علیہ السلام مدین میں پہنچ گئے ابھی تک شہر کے باہر تھے کہ کیا دیکھتے ہیں کہ ایک کوئیں کے سامنے بھیڑ لگی ہوئی ہے اور…