پشتین پشتون اور پاکستان
انتہا پسند کالعدم تنظیموں کے خلاف پاکستان کا ردعمل: سال 2001 کی امریکہ افغان جنگ کے بعد افغان مہاجرین کی پاکستان آمد شروع ہوئی جو چند گھرانوں سے لے کر سینکڑوں نہیں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کی تعداد تک پہنچ گئی۔ اگر پاکستان کا اس آباد کاری اور دہشت گردی میں نقصان کا اندازہ لگایا…