انتہا پسند کالعدم تنظیموں کے خلاف پاکستان کا ردعمل:
سال 2001 کی امریکہ افغان جنگ کے بعد افغان مہاجرین کی پاکستان آمد شروع ہوئی جو چند گھرانوں سے لے کر سینکڑوں نہیں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کی تعداد تک پہنچ گئی۔
اگر پاکستان کا اس آباد کاری اور دہشت گردی میں نقصان کا اندازہ لگایا جائے تو 70000 سے زائد قیمتی جانیں قربان ہو گئیں
ہماری معیشت کو 120 ارب ڈالر کا بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑا
اس 20 سال کے عرصے نے پاکستان کو 100 سل پیچھے دھکیل دیا۔
بہرحال
اس وقت 36 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کا ڈیٹا پاکستان کے پاس ہے جو پچھلے بیس سالوں سے پاکستان میں آباد ہیں
پاکستان میں ان کی اولادیں ہوئیں ان کے کاروبار ہوئے ان کو تعلیم , صحت، روزگار اور پاکستان کے تمام وسائل میں برابر کا حق دیا گیا۔
کبھی ان کے ساتھ دوسرے درجے کے شہری کا برتاو نہیں کیا گیا کبھی ان کو کسی علاقے میں جانے سے نہیں روکا گیا کبھی ان کو کسی سہولت سے استفادہ حاصل کرنے سے نہیں روکا گیا
الغرض ان کو پاکستان کا شہری تسلیم کیا گیا ان کو پاکستان کا قومی شناختی کارڈ جاری کیا گیا ان کو پاکستان کے سب سے بڑے ایوان میں جگہ دی گئی ان کو عوامی نمائندے کے طور پر تسلیم کیا گیا
لیکن !
کہتے ہیں کہ کم نسل کو اپنے برابر کا درجہ کبھی مت دو کیونکہ وہ اپنی اوقات بھول جاتا ہے
چند بے ضمیر لوگوں نے پوری پشتون قوم اور ان کی اپنے وطن سے محبت،عقیدت اور غیرت کو مشکوک بنا دیا
یہ وہی لوگ ہیں جو آج اقتدار میں بھی ہیں اور اختیار میں بھی مگر جس پاکستان کا کھاتے ہیں اسی پاکستان کو گالیاں دیتے ہیں
یہ وہی لوگ ہیں جو افغانستان کی آرمی سے ملتے تھے اور پاکستان کے خلاف زہر اگلتے تھےیہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان میں رہ کر پاکستان کو توڑنے کی بات کرتے تھے
یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کو افغانستان میں ملانے کی بات کرتے تھے اور اس افغانستان کی فوج کو مدد کے لیئے بلاتے تھے
جس نے اپنے دارالحکومت کابل کی حفاظت کرنے کی بجائے جواں مردی سے ہتھیار ڈالنے کو ترجیح دی۔
یہ لوگ بھارت اور افغانستان سے امیدیں لگائے بیٹھے تھے لیکن ان کے خواب ادھورے رہ گئے مگر اب بھی وہی لوگ پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں
https://twitter.com/No1Mariya/status/1431301078465892355?s=19
اک عام پاکستانی ہونے کے ناطے میں بھی پاکستان کا مالک ہوں اور اپنے گھر یعنی پاکستان میں یہ فساد آخر کب تلک برداشت کروں؟؟
کیا پاکستان ان کو جواب دینے کا حق نہیں رکھتا جو پاکستان کا سب سے بڑا اکانومک زون کراچی بند کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں؟؟
آخر ان کی اتنی ہمت کیسے ہوئی کہ پاکستان میں رہ کر پاکستان کے اداروں ، پاکستان کی سلامتی کو چیلنج کریں ؟؟
آخر ان کو اتنی ڈھیل کیوں دی جاتی ہے؟؟
چند پشتین نامی سنپولوں نے پوری غیور پشتون قوم کے وقار کو داؤ پہ لگا دیا ہے
مزید افغان مہاجرین کو پاکستان میں آباد کرنے سے پہلے پاکستان کی اس 60 فیصد آبادی کا خیال ضرور رکھیں جو غربت کے ساتھ اپنی زندگی بسر کر رہی ہے
اب بھی پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں الطاف حسین بننے کی کوشش کر رہے ہیں
حکمران ہوش کریں افغانوں کو کراچی لا کر امن خراب نا کریں۔
پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی کیا ہے وضع کرے۔
دشمن کو دشمن سمجھیں بہت پڑھا لیا اور آج یہ ہمیں ہی للکار رہے ہیں۔
اس کو ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا؟@ImranKhanPTI @OfficialDGISPR pic.twitter.com/zs4XWb3dJj— Noman Khan (@dtnoorkhan) August 27, 2021
میں بحیثیت ایک عام پاکستانی حکومت وقت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ان شرپسند عناصر کو پنپنے کا موقع نہ دیا جائے
“کیونکہ دو طاقتوں کے درمیان ہمیشہ کمزور آدمی ہی پستا ہے ”
پاکستان کے معصوم عوام ان کے جان و مال ان کے پاکستان کو تاقیامت محفوظ بنانے کیلیے ایسی تحریکوں، تنظیموں کو پنپنے کا موقع نہ دیا جائے
اور پاکستان کو ایک ایسا ملک بنایا جائے جہاں کوئی کسی دوسرے کو بزور طاقت کچلنے کی ہمت نہ کر سکے۔