حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون۔ قسط نمبر 12
تحریر : حمیرا ( مروہ صدیقی ) آپ کو یہ معلوم ہوگیا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام عجیب شش و پنج میں مبتلا ہوگئے تھے کہ جب وہ آگ کی طرف بڑھتے تو آگ پیچھے کو ہٹتی چلی جاتی اور جب وہ پیچھے کو ہٹتے تو آگ اُن کی طرف بڑھتی ۔ آخرکار انہوں نے…