اس وقت دنیا کے جو حالات چل رہے خاص طور پر پاکستان میں معاشی جنگ اپنے عروج پر۔
صرف اور صرف کمی ہے تو اسلامی صدارتی نظام کی۔اور بہترین قیادت کی عمران خان کے مخلص ہونے میں کوئی شک نہیں۔اکیلا مخلص عمران خان کیا کرے گا جب کہ اس کی پوری کابینہ میں بہت ساری مچھلیاں۔ عمران خان کے ارد گرد وزیر مشیر کابینہ اور یہ سسٹم۔مکمل نا کام ہو چکا ہے۔ایسے موقع پر اسلامی صدارتی نظام ہونا پوری قوم کو ایک پیج پر رکھا جاتا حوصلہ افزا باتیں کی جاتی اور مل کر مشکل سے مقابلہ کرنے کے لئے پوری قوم کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے۔
ایمانی قوت بھی اور ہر طرح سے۔
ہر طرح کے حالات کے لئے پوری قوم کو تیار رکھنا۔
آج یہ حالت ہو چکے ہے کہ دشمن ہم پر معاشی جنگ مسلط کر رہا ہے لیکن ہمارے اندر کے لوگ دشمن کی ترجمانی کر رہے ہیں یہ تکلیف دے عمل دشمن کے لے عمل سے زیادہ خطرناک ہے۔
میڈیا ذرائع ابلاغ پروپیگنڈہ کا اتنا شدید شور ہے۔
جیسے اللہ نہ کرے سب کچھ تباہ ہوگیا لیکن ایسا کچھ نہیں ہے پاکستان کے حالات اگر ہم اپنی آنکھوں سے خود دیکھے تو اس وقت بھی ہم بہت بہترین زندگی گزار رہے ہیں ٹھیک ہے مہنگائی تباہی ہے لیکن تصویر کا دوسرا رخ بھی دکھانا چاہیے۔
ابھی تو دجال نہیں آیا اور یہ حالت ہو چکے ہے۔بڑے بڑے لوگوں کے ایمان داؤ پر لگ چکے ہیں۔
اگر دجال کی نشانیاں دیکھی جائے تو حالات بالکل وہی بن چکے ہیں لگتا ہے دجال؟
جیسے آج عالمی طاقتیں کہہ رہی ہیں ہماری مانو گے تو کھانا پینا خوشحالی سب کچھ ملے گا۔
پتھروں کے زمانے میں بھوکے مر جاؤ گے۔
بصورت دیگر جو حلات ذرائع ابلاغ پرپگنڈے کے ذریعے کانوں میں سنائیے جا رہے۔
یہ اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔یہ حالات بنانے کے لیے ذرائع ابلاغ کا خطرناک ترین ھتیار استعمال ہو رہا
ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے ورنہ اسی دنیا میں ایسے بھی مسلمان ممالک غریب موجود ہیں جہاں انہیں ظالم طاقتوں نے روٹی تو دور کی بات جسم کے بھی ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے نہ دیکھے معصوم بچے نہ دیکھے بڑے نہ دیکھے چھوٹے۔
ظاہر بات ہے ہم حالت جنگ میں ہے ظاہر بات ہے دنیا کی سب سے بڑی طاقت سے ٹکر لے رکھی ہے۔
پوری دنیا میں ایک پاکستان کھڑا ہوا ہے جو مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن انسانیت کے سب سے بڑے دشمن طاقتوں سے ٹکر لے رکھی ہے مقابلہ جاری ہے۔
ضرور شدید ترین مہنگائی ہو چکی ہے۔لیکن اس وقت پوری قوم کو ایک ہونا پڑے گا۔
اللہ ضرور آزماتا ہے جان سے مال سے اولاد سے۔
اے میری قوم شکر ادا کرو دشمن تو ہماری۔بقا ہی مٹانا چاہتا تھا ہے۔لیکن اب دشمن کے پاس آخری چال بچی ہے وہ ہے معاشی جنگ کی۔یہ جنگ بھی ہم ضرور جیتیں گے۔
ضرور جوہری ہتھیاروں کے معاملے میں دشمن کا مقابلہ کر رہے ہیں ہمارے محافظ ضرور انہوں نے دشمن کے اس معاشی ہتھیار کا بھی پلان بنا رکھا ہے۔
جو بھی اللہ اور اُس کے رسولؐ سے محبّت کرتا ہے۔فقر و فاقہ اُس کی طرف اس سے بھی زیادہ تیزی سے آتا ہے، جتنی تیزی سے پانی کا ریلا ڈھلوان کی طرف آتا ہے۔
میرے آپ کے پیارے آقا کے گھر میں کس طرح فاقے تھے ۔
پیٹ پر پتھر باندھے جا رہے۔
شعب ابی طالب میں قید ہونا۔
اور دیگر بہت ساری مثالیں موجود ہیں۔
میرے آپ کے پیارے آقا کے گھر میں کس طرح فاقہ تھے وہ پوری امت کے لیے لیے اس دن کے لیے ہر غریب کے لیے۔رہنمائی تھی کہ مشکل میں ہمیشہ شکر کرتے رہو۔اللہ پاک پھر اچھے دن بھی دکھاتا ہے۔
سب کو پتہ ہے آج دنیا میں سب سے بڑی ظالم طاقتوں سے ٹکر ہو چکی ہے۔
وہ شیطانی طاقتیں جو اسلام کی دشمن ہے
وہ انسانیت کے دشمن جنہوں نے پوری انسانیت کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔
ظاہر بات ہے دشمن بھی اپنی چال چل رہا ہے۔
بس میں پوری قوم سے کہوں گا اللہ کی طرف متوجہ رہے۔
اچھے برے حالات اللہ پاک کی طرف سے ہیں۔