تحریر „اسلم آفریدی
@AslmAfridi
ہم کو اللہ نے ایک ایسا ملک دیا ہے جو اس دنیا میں بہت سے ملکوں سے اچھا ہے سمجھ لیا جائے ایک تحفے میں دیا ہوا ہے
یہ وطن ہم اسے آسانی کے ساتھ مِلا بھی نہیں ہے بڑی بڑی قربانیوں سے حاصل ہوا ہے
جو بہت جانی اور مالی نقصانات ہوئے ہیں
اللہ نے دیا ہوا یہ تحفہ یہ پیارا وطن جس کے سات موسمی ہے
لیکن یہاں کچھ لوگ اس وطن کے قدر نہیں کرتے یہاں کچھ لوگ جو سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں حاص طور پر کے پی کے میں عوامی نیشنل پارٹی ووٹ حاصل کرنے کے لئے قوم پرستی والی سیاست کرتے آرہے ہیں
اور یہ لوگوں کے ذہنوں میں ڈالتے ہیں کہ
اگر کوئی اور پارٹی جیتے گی تو وہ اپیے دشمن ہوگی وہ پنجاب کے ساتھ ہوگی
عوامی نیشنل پارٹی ایک قوم پرست جماعت ہے
اور دوسری طرف ہماری نون لیگ یہ واحد سیاسی جماعت ہے جس نے آج تک کشمیر کی صورتحال پہ کچھ نہیں بولا نا کشمیر میں جاری ظلم و ستم پہ بات کی اور نہ ہی غاصب انڈین حکومت پہ تنقید کی یا اس کی مذمت کی
پھر ایسے بھی لوگ ہیں ہمارے سیاسی پارٹیوں میں جو اپنے مفادات کے لئے ملک کا نام بھی بدنام کرتے ہیں حال میں ہی کشمیر کا الیکشن ہوا جس میں سے ایک کو شکست ہوتی ہے
تو اس نے ملک نام بدنام کرنے کے لئے اپنے اداروں پر الزام لگا کر بھارت سے مدد مانگ لی جو ہر پاکستانی کے لئے شرم باعث بنی
خدارا سیاست کریں لیکن ملک کا نام بدنام نہ کریں یہ ملک آزاد کرانے کے لئے ہمارے بڑوں نے جان کے نذرانے پیش کیے ہیں
بے شک اختلافات رکھیں لیکن قوم پرستی اور ملک بدنامی ہم سوشل میڈیا والے نہیں ہونے دینگے
پاکستان پائندہ باد