” دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
” پر ” نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے۔
لاکھوں بینا
لیکن بے ضمیر غداروں
صحافیوں, بیورو کریٹس
سے یہ ایک نابینا مجاہدہ سات سلاموں کے قابل ہیں
ایک نابینا لڑکی نے، آنکھیں رکھنے والے اندھوں کو حقیقت دکھادی۔۔۔۔۔!!!
Ms. Saima Saleem @SSaima11 exercising right of reply by 🇵🇰 at the 76th session of the UN General Assembly #UNGA #UNGA76 https://t.co/jobY95fb4a
— Permanent Mission of Pakistan to the UN (@PakistanUN_NY) September 25, 2021
مریم نواز اور انکی غلام خواتین سے یہ نابینا صائمہ سلیم کروڑوں درجے بہتر ہے ۔ مریم نواز اور نواز شریف اس خاتون کی طرح 10 منٹ بھی مودی اور بھارت کے خلاف کبھی زندگی میں نہیں بولے اور نہ ہی کبھی بول سکتے ہیں
پاکستان کی نابینا مبصر نے یو این میں بہت اچھے سے پاکستان کا مقدمہ لڑا
تو سمجھ یہ آئی کہ من کی آنکھ کھلی ہو تو تم کی آنکھ بند ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔
مریم نواز اور انکے غلام حنا پرویز بٹ جیسے خواتین اور دوسرے آنکھوں سے دیکھ سکنے والے لوگوں سے بہت بہتر ہیں جو مودی اور بھارت کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتے اور انکو شادی میں گھر بلا کر فخر محسوس کرتے ہیں
بے شک صائمہ آپ بسارت سے مرحوم ہیں جس انداز سے بولنے کی طاقت آپ رکھتی ہیں وہ قابل دید ہے.
Saima Saleem exercising right of reply in UNGA, Saima is visually impaired but way she spoke seems her heart can see everything, you have made us proud @SSaima11 Thank you @PakistanUN_NY @ForeignOfficePk https://t.co/y15xOzvBPr
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 25, 2021
پاکستان کی پہلی نابینا سفارت کار صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی طرف سے جواب کا حق استعمال کرتے ہوئے ٹھوس انداز میں کشمیر کا کیس عالمی سطح پر پیش کیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی رکن صائمہ سلیم نے بصارت سے محرومی کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا اور کشمیر کے معاملے پر بھارت کو ٹھوس جواب دیکر سب کے دل جیت لیے
دنیا بھر میں پاکستانی سفارت کار ہر فورم پر پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہداف کو چیمپئن بناتے رہتے ہیں۔
پاکستان کی بصارت سے محروم سفارتکار ، صائمہ سلیم کو سنیں ، وہ UNGA76 میں جواب کا حق استعمال کرتی ہیں کیونکہ وہ کشمیر کے لوگوں کے لیے بولتی ہیں۔
یہ یو این او میں پاکستانی نمائندہ ہیں۔
آپ نے قابل تعریف کام کیا ہے۔ بھارتی نمائندے کو مناسب جواب
ونڈر وومن آف پاکستان۔
Meet Saima Saleem.
A blind woman. A Diplomat. An icon who is representing Pakistan at The United Nations.
Will any Anchor or Journalist promote this great woman and the bold step of The Foreign Office @ForeignOfficePk for having trust in her abilities ? pic.twitter.com/O74zb2xGk9
— Mir Mohammad Alikhan (@MirMAKOfficial) September 25, 2021
صائمہ سلیم ایک پاکستانی سرکاری ملازم ہیں۔ وہ پہلی بینائی سے محروم پاکستانی خاتون ہیں جنہیں حکومت نے ملازمت دی اور وہ ملک کی سفارتی خدمات کا حصہ ہیں۔
یہ بہت متاثر کن ہے ماشاءاللہ!
اللّٰہ تعالیٰ یو این جی اے میں پاکستان کے معاملے کو بہت اچھی طرح پیش کرنے کے لیے اسے مزید طاقت دے