بڑھتی مہنگائی اور ہماری بےچاری عوام
پاکستان کی بیچاری عوام کو آج کل آسمان کو چُھوتی ھوئی مہنگائی کا سامنا ھے۔۔ اور عوام اپنے حکمران سے سوال کرتی ھے کہ آخر مہنگائی کیوں ھو رھی ھے ؟؟؟ اور اس مہنگائی کو بریک کیوں نہیں لگ رھے ھیں ؟؟؟ کیا کوئی ایسا ھے پاکستان میں جو اس مہنگائی کو کنٹرول کر سکے…