وزیراعظم کو ہٹانا قوم کا مطالبہ ہے ۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیر کو کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی اقتدار سے بے دخلی پورے ملک کی آواز ہے، انہیں اب اپنی نشست چھوڑنی ہوگی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے اس امید کا اظہار کیا کہ منتخب نمائندے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر عوام کی…
Read More “وزیراعظم کو ہٹانا قوم کا مطالبہ ہے ۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ” »