پاکستان آسٹریلیا ناک آوٹ مقابلے.
1987 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں لاہور میں آسٹریلیا کا پاکستان کو شکست دینے سلسلہ شروع ہوا، 1999 کا ورلڈ کپ فائنل جہاں بہت ہی بہیودہ طریقے سے ہمیں آسٹریلیا نے شکست دی بڑے بتاتے ہیں 2010 کا سیمی فائنل تو میری آنکھوں نے بھی ہلکا پھلکا دیکھا تھا جہاں سعید اجمل کو مائکل ہسی…