کردار سے عاری ۔۔گفتار کے غازی
“منزلیں ہمیشہ بہادروں کا انتظار کرتی ہیں بزدلوں کو راستوں کا خوف مار دیتا ہے” یہ اور ایسے بہت سے اقوال ہم نے پڑھ یا سن رکھے ہیں ۔ یہی بدقسمتی ہے کہ یہ اقوال ہم نے صرف پڑھنے اور سننے کی حد تک رکھے ہوئے ہیں ان کو یا تو گفتگو میں وزن کے…