مسیحا کے منتظر پاکستانی عوام۔ آخر کب تلک؟؟
مسیحا پاکستان ببنے کے بعد جب بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی وفات ھوئی تب سے پاکستانی قوم اپنے لئے مسیحا تلاش کرتی رھی ھے۔۔۔ جنرل ایوب کے دور حکومت تک ساری دنیا پاکستان کو ایک ابھرتی ھوئی معیشت اور ایک شائننگ کنٹری کے طور پہ دیکھتی تھی ۔۔ دنیا کے بہت سے ممالک…