شوق آوارگی۔۔۔ ممبئی یاترا-2 :ظفریات
گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔ ممبئی کے فائیو اسٹار ہوٹل کی چکاچوند مجھے کمرے میں جانے سے روک رہی تھی کہ کہیں منظر بدل نہ جائے لیکن کمرے میں جانا بھی ضروری تھا۔ ایک مہ جبیں کی ہمراہی میں جب لفٹ کی جانب بڑھے تو سالین نے عافیت سمجھی کہ وہاں سے رخصت ہو جائے۔ لفٹ میں…