مقبوضہ کشمیر میں منظم گرفتاریوں اور الزامات پہ پاکستان کا احتجاج
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر (آئی او جے کے) میں اب تک کے سب سے بڑے کریک ڈاؤن میں بھارتی قابض افواج کی جانب سے منظم الزامات پر 1400 سے زائد کشمیریوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا کہ…
Read More “مقبوضہ کشمیر میں منظم گرفتاریوں اور الزامات پہ پاکستان کا احتجاج” »