تحریک لبیک اور عوام : ظفریات
جب نواز شریف نے ممتاز قادری شہید کو پھانسی دی اور میڈیا پر اس کے جنازے کی کوریج پر پابندی تھی، اس وقت میں اور میرے متعدد احباب لبیک کی ہر لحاظ سے آواز بنے۔ ہم نے بساط بھر کوشش کی کہ سوشل میڈیا کے ذریعے اس کے پیغام کو پھیلایا جائے۔ اگرچہ مولانا خادم…