سلامت پاکستان۔ تاقیامت پاکستان
پاکستان قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا قیام پاکستان سے پہلے اور قیام پاکستان کے بعد بھی ہم ایک قوم تھے اور اب بھی ایک قوم ہیں ہم نے پاکستان کو حاصل کرنے کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں اور اب بھی دے رہے ہیں ہمارے جینا مرنا پاکستان کے لیے ہے پاکستان…