شوق آوارگی ۔۔۔ ممبئی یاترا-3 :ظفریات
سالین نے مجھے ایک لفافہ دیا جس میں ڈنر کی دعوت دی گئی تھی اور ڈریس کوڈ بھی لکھا تھا۔ اگرچہ میرا کوئی لباس اس سے سو فیصد میچ نہیں کر رہا تھا لیکن میں نے قریب ترین لباس زیب تن کیا اور لابی میں آ گیا۔ سالین نے ٹیکسی کا رخ کیا تو میں…