پاکستان میں صحت اور تعلیم کی ضرورت.
پاکستانی صحت اور تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لئے تعلیم ۔ صحت ۔ عدل جیسے عوامل کا مظبوط اور خودمختار ھونا بہت ضروری ھوتا ھے۔۔ اور بدقسمتی سے پاکستان میں یہ متزکرہ بالا تینوں عوامل نہ ھی تو مضبوط ھیں اور نہ ھی خود مختار ھیں۔۔۔ میرے ایک اچھے دوست سردار ساجد محمود…