رسمی لوگ
ظاہر داری یعنی دکھاوا ہمارے اندر رس چکا ہے آج ہمارا ہر کام رسمی ہوتا ہے چاہے وہ دینی ہو یا دنیاوی۔ حالیہ دنوں میں علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا یوم پیدائش ( 9 نومبر ) گزرا ہے۔ہم سب نے محسوس کیا ہے کہ سوشل میڈیا ، پرنٹ میڈیا ہر جگہ اقبال رحمۃ اللہ…