”جب لاہور ۔ اسلام آباد موٹروے کا معاہدہ ہو رہا تھا، اسی وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے۔
موٹروے پر ڈائیو کمپنی کو صرف 2 ارب ڈالر ہم نے سود کی مد میں ادا کیے۔ ن لیگ نے سڑکوں کی آڑ میں کرپشن کا کاروبار شروع کیا جس کی وجہ سے ملکی معیشت کمزور ہوئی۔”
فواد چوہدری۔
کنسٹرکشن میٹیریل مہنگا ہونے کے باوجود پی ٹی آئی 17 کروڑ پر کلو میٹر کی لاگت سے موٹروے بنا رہی یہی کام ن لیگ نے 37 کروڑ میں کیا۔۔20 کروڑ کا فرق
ٹوٹل فرق 1.2 کھرب
اور کہتے دھیلے کی کرپشن بھی نہیں کی۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باوجود دو رویہ سڑک ، چار رویہ سڑک ، موٹروے اور مرمتی کام کا مسلم لیگ کے دور اور عمران خان کے دور کا موازنہ. جب اثاثے آمدنی سے زیادہ نکلیں تو بولتے ہیں ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی۔ pic.twitter.com/8r3NNOy26Z pic.twitter.com/8pfYlV9jU2
— Sadaqat Ali Abbasi (@Sadaqat_Ali) September 26, 2021
پوری قوم گواہ ہے کہ ن لیگ والے ہر بنے ہوۓ موٹروے اور روڈ کا کریڈٹ لیتے رہے ہیں آج جب کرپشن ثابت ہوئی ہے تو کہتے ہیں کہ ھمارا کوئی کردار ئی نہیں۔
ن لیگ کے دور میں موٹرویز سی پیک کے تحت چینی کمپنیوں نے بنائیں یا فوج کے ادارہ FWO نے تعمیر کیں- وزیر اعظم چین یا فوج کس کو الزام دے رہے ہیں؟ https://t.co/PGfR7kL1mL
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) September 29, 2021
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ن لیگ اور آل شریف کرپشن کر کے حکومت میں آئے اور پھر حکومت صرف کرپشن کےلئے کی۔
10ستمبر کا فیصلہ ن لیگ والوں نے خاصی منصوبہ بندی کے بعد 28ستمبر کو بزریعہ جیو پبلک کیا تاکہ شہباز شریف کوسُرخرو کرایا جا سکے
مگر ایکبار پھر اُردوترجمے کی غلطی نےسب کُچھ اُلٹا کے رکھ دیا
سُرخروئی ڈرامہ بھی فلاپ ہوا،
اربوں روپے کرپشن کی نیب پیشی بھی سر پہ آ کھڑی ہوئی۔
حکومت ترقی یا ترقیاتی منصوبوں کے خلاف نہیں ہے اور اگر خلاف ہے تو اس کرپشن کے خلاف ہے جو ان سابقہ حکومتی منصوبوں اور تعمیراتی کاموں میں کی گئی جن سے پیروں نے ملک جائیداد اور فیکٹریز بنائی گئیں کمپنیاں بنائے گئے ہیں اور مہنگے ترین اپارٹمنٹ خریدنے گئے ۔
ان سڑکوں کے معاہدوں میں ہی ن لیگ نے ایک ٹریلین سے زیادہ کا نقصان پہنچایا۔
ن لیگ کا روڈز اور موٹر ویز بنانے کا مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنا نہیں بلکے صرف اور صرف پیسے بنانا تھا انہوں نے عوام کے پیسے کا بے دریغ استعمال کیا جہاں آج 1 کلومیٹر 17 کروڑ میں بن رہی ہے وہ انہوں نے 37 کروڑ میں بنائی
اور کہتے ہیں کہ ہم نے ایک روپے کی کرپشن نہیں کی۔
پہلے حمزہ تقریروں کرتا تھا کہ
بچو ! کرپشن ہوتی رہتی ہے ا
اب میاں صاحب بھی اسی روش پر چل پڑے کہ اگر تھوڑی بہت اگر کر بھی لی ہے تو تمھیں کیا ہے بھئی ؟
نااہل نوازشریف صاحب کے مطابق موٹروے بنانے والا تھوڑی بہت یعنی تین سو ارب کی کرپشن کر سکتا ہے🤨
میاں صاحب حد ہوتی ہے….@MaryamNSharif#YekiaBaatHoiHai pic.twitter.com/KHCDv5M4Zl
— Raja Fahad Ali Khan (@FahadRaja6720) March 4, 2018
جن ملکوں میں حکومت مدد کرتی ہے وہاں ٹیکس کا مکمل نظام ہے حکومت میں موجود لوگ کرپشن کوئی دینی فریضہ سمجھ کر نہیں کرتے نہ ہی انکی عوام ایسے لوگوں کو سپورٹ کرتی ہے تنخواہ اگر تھوڑی بہت بڑھتی ہے تو اس سے کئی گنا زیادہ اخراجات بھی بڑھتے ہیں۔
اور بہت عجیب بات ہے کہ سب کچھ ہوتے ہوئے بھی نون لیگ کو کوئی قابل ذکر سزا نہیں مل سکی اور نہ ہی کوئی پیسہ ریکور ہو سکا یا تو عدالت توڑ دیتی ہے یا پھر نیب کیس مضبوط نہیں بنا سکتا اور ان کو دنیا کا انوکھا ترین ریلیف بھی مل جاتا ہے یعنی کہ میاں صاحب لندن میں دوائی لینے جا سکتے ہیں جس کی خود عدالت گارنٹی مانگتی ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔
مریم نواز کو خاتون ہونے کا ریلیف دیا جاتا ہے جن کو اب تلک عدالت نے واپس نہیں بلایا اور نہ ہی ان کی ضمانت منسوخ کی۔
شہباز شریف اگر عدالت کے بلانے پر بیمار ہوجاتے ہیں تو وہی شہباز شریف اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر آٹھ گھنٹے مسلسل تقریر کر سکتے ہیں ۔
https://twitter.com/aworrior888/status/1443536454945226759?s=19
بہترین