ایف آئی اے نے خود کو وزیراعظم ہاؤس کا اہلکار بن کر لوٹنے والے شخص کو پکڑ لیا
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سیل نے ایک شخص کو وزیراعظم ہاؤس کا جعلی افسر ظاہر کر کے لوگوں سے پیسے لینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق جعلی مصطفی انصاری خود کو وزیراعظم ہاؤس میں تعینات جعلی سیکشن افسر ظاہر کر کے لوگوں کو…
Read More “ایف آئی اے نے خود کو وزیراعظم ہاؤس کا اہلکار بن کر لوٹنے والے شخص کو پکڑ لیا” »