مقبوضہ کشمیر اور عوامی جدوجہد
چہروں پر غیرت و حمیت اور جوش و جذبے کی داستانیں لیے اور آنکھوں میں آزادی کی چمک اور بے تابی سجائے آپ نے نوجوانوں کے گروہوں کو ضرور دیکھا ہوگا، جو ایک نعرہ اتنے زور اور جذبے کے ساتھ بلند کرتے کہ چاروں جانب وادی کے پہاڑ بھی گونج اٹھتے۔ یہ نعرہ تھا ‘پاکستان…