مہنگائی کیوں ہوتی ہے؟؟
پاکستان میں مہنگائی کا رونا کوئی آج کی بات نہیں ہے ہر حکومت میں سب سے بڑا ایشو مہنگائی کا رہا ہے. لیکن بدقسمتی سے ہم پچھلی باتیں جلدی بھول جاتے ہیں اگر ہم تاریخ کے اوراق پلٹیں تو ہمیں پچھلی حکومتوں میں اس سے زیادہ مہنگائی نظر آتی ہے لیکن ہمارا فوکس خان کی…