ساوتھ سی کوریڈور بمقابلہ سی پیک کوریڈور
ہندوستان نوک جھوک کے سیاست میں بہت وقت ضائع کرچکا ہے کھبی پاکستان کے اندر دہشت گردی کے ذریعے افراتفری اور غیریقنی صورتحال پیداکرنے کی کوششوں مصروف عمل رہتا ہے تو کھبی چین جیسے طاقتور ملک کے سرحدوں کے اوپر جنگ کی خبرے بنانے میں لگے رہتا ہے یہ ساری اضطراب اور بے سکونی…