مسلم لیگ نون ایک قصہ پارینہ۔ دوسرا حصہ
یہ تو نون لیگ کا وطیرہ ہے کہ جب بھی ان کو کوئی مشکل ستاتی ہے وہ باہر بھاگ جاتے ہیں یا پھر الزام لگانا شروع ہو جاتے ہیں ان کو اس وقت شدید بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں جب ان کے گرد قانون کا گھیرا قائم ہونے لگےپاک فوج اور قومی سلامتی کے اداروں…