اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے۔۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اے آر وائے نیوز کے مطابق آج 2 اکتوبر ادکار وفنکار عمر شریف ائرایمبولینس میں فنی خرابی کی وجہ سے جرمنی میں سٹاپ اوور پر تھے کہ اسی دوران انتقال کر گئےاورامریکہ علاج کے لئے بھی نہ پہنچ سکے۔
ہزاروں چہروں پے خوشیاں بکھیرنے والا
کامیڈی کا بادشاہ،
جس کو سننے کے لیے بڑے بڑے فنکار لائنوں میں لگے رہتے تھے
آج اس دار فانی سے کوچ کر گیا۔
انہیں اپنےکام کےباعث کامیڈی کی دنیا میں منفرد مقام حاصل رہا اور اپنی شاندار کام سے نسل در نسل ناظرین کے دِل جیتے
عوام کےدلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
عمر شریف صاحب کی رحلت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے اللّٰہ تعالیٰ عمر شریف صاحب کو غریقِ رحمت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
انہیں اپنے کام کے باعث کامیڈی کی دنیا میں منفرد مقام حاصل رہا اور اپنی شاندار کام سے نسل در نسل ناظرین کے دِل جیتے
عوام کےدلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 2, 2021